کيميائی مواد يا ڈيٹرجنٹ کا استعمال نہ کريں۔ ايسا کرنے سے آلے کے باہر
کا رنگ تبديل ہوسکتا ہے يا گهس سکتا ہے يا اس کی وجہ سے اليٹرک
اپنے آلے کو پانی، پسينہ، دهول، کاسميٹکس، دوات، ڈٹرجنٹس، حشرات
کش، اور تيل کے رابطے ميں آنے سے بچائيں۔ اگر آپ کا آلہ مندرجہ باال
کسی بهی چيز کے رابطے ميں آتا ہے تو، اسے صاف کرنے کے لئے
آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوه کسی بهی مقصد کے لئے استعمال
سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے
صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت ديں
نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دينے سے آپ کے
آلے کو نقصان پہنچنے کے عالوه وارنٹی بهی ختم ہو جائے گی۔
ہو سکتا ہے کچه عالقوں يا حاالت ميں آپ کے آلے سے ايمرجنسی کال کرنا
ممکن نہ ہو۔ دور دراز يا غير ترقی يافتہ عالقوں ميں سفر کرنے سے قبل
ايمرجنسی خدمت کے افراد سے رابطہ کرنے کے متبادل طريقے کی منصوبہ
اپنے ذاتی ڈيٹا کی حفاظت کريں اور حساس معلومات کے افشا ہونے يا اس
اپنے آلے کو استعمال کرنے سے قبل، اہم ٹيٹا کا بيک اپ ضرور لے ليں۔
کسی ڈيٹا کے غائب ہونے کے ليے سام سنگ ذمہ دار نہيں ہے۔
اپنے آلے کو بهينکنے سے قبل، اپنے تمام ڈيٹا کا بيک اپ لے ليں اور پهر
اپنی ذاتی معلومات کے غلط استعمال سے روکنے کے ليے اپنے آلے کو
شاک يا آگ لگ سکتی ہے۔
صوف سے پاک، مالئم کپڑا استعمال کريں۔
آپ کے آلے ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔
ايمرجنسی سروس تک رسائی کو يقينی بنائيں
اردو
726
بندی ضرور کريں۔
کے غلط استعمال کو روکيں
دوباره سيٹ کريں۔
نہ کريں
گريز کريں