چلتے ہوئے يا حرکت کرتے ہوئے آلہ استعمال کرتے وقت احتياط سے کام
ليں
اپنے آپ کو اور دوسروں کو چوٹوں سے بچانے کے لئے اپنے ماحول سے
ہميشہ باخبر رہيں۔
آلہ پہنتے وقت احتياط برتيں
آلہ کو بہت ہی مضبوطی سے نہ باندهيں۔ يقينی بنائيں کہ آلہ صاف اور خشک
رکهيں۔ اگرچہ يہ آلہ تحفظ کے بين االقوامی معياروں پر پورا اترتا ہے ليکن
کچه لوگوں کو مخصوص معدوں سے الرجی کے سبب جلد ميں جلن محسوس
ہو سکتی ہے۔
اپنے آلے پر اسٹيکرز نہ پينٹ کريں اور نہ ہی لگائيں
پينٹ اور اسٹيکرز حرکت کرنے والے اجزاء ميں رکاوٹ پيدا کرسکتے ہيں
اور صحيح طريقے سے کام کرنے کو روک سکتے ہيں۔
اگر آپ کو آلے کے پينٹ يا دوسرے معدنی اجزاء سے الرجی ہے تو، آپ
کی جلد پر خارش، اگزيما، يا سوجن ہوسکتی ہے۔ جب يہ ہو تو، آلہ استعمال
کرنا روک ديں اور اپنے معالج سے مشوره کريں۔
اگر آلے ميں شگاف ہے يا ٹوٹا ہوا ہے تو اسے استعمال نہ کريں
ٹوٹی ہوئی کانچ يا ايکرلک کی وجہ سے آپ کے ہاتهوں يا چہرے کو چوٹ
لگ سکتی ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز
پر لے جائيں۔
اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساته کسی چيز کو ٹکرائيں
آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہےيا اس ميں خرابی آسکتی ہے۔
مڑنے يا شکل کی تبديلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے يا ممکن
ہے کہ اس کے پرزے درست طور پر کام نہ کريں۔
اردو
724