Herunterladen Inhalt Inhalt Diese Seite drucken

Samsung SM-R760 Sicherheitshinweise Seite 723

Vorschau ausblenden Andere Handbücher für SM-R760:
Inhaltsverzeichnis
‫اپنے آلے کو سکوں، چابيوں، يا گلے کے ہاروں جيسے دهاتی اشياء کے‬
‫ساته ذخيره نہ کريں‬
‫آپ کے آلے پر خراش آسکتی ہے يا اس ميں خرابی آسکتی ہے۔‬
‫اگر بيٹری کے ٹرمينل دهاتی اشياء کے ساته رابطے ميں آئيں تو آگ لگ‬
‫سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو مقناطيسی فيلڈوں کے قريب ذخيره نہ کريں‬
‫ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے يا بيٹری مقناطيسی‬
‫فيلڈز کے ساته لمس کی وجہ سے ڈسچارج ہوجائے۔‬
‫مقناطيسی اسٹرائپ کے کارڈ، جس ميں کريڈٹ کارڈ، فون کے کارڈ، پاس‬
‫بکس اور بورڈنگ پاس شامل ہيں، مقناطيسی فيلڈز کی وجہ سے خراب‬
‫ہوسکتے ہيں۔‬
‫جلد پر زياده دير تک زياده گرم آلہ رکهنے کی وجہ سے سرخ دهبے يا‬
‫پگمينٹيشن جيسے کم درجہ حرارت والی جلن کے عالمات پيدا ہوسکتے ہيں‬
‫فليشنگ الئٹ پڑنے پر محتاط رہيں‬
‫اپنے آلے کو استعمال کرنے کے دوران، کمرے ميں کچه الئٹ آن رہنے‬
‫ديں اور اسکرين کو اپنی آنکهوں کے زياده قريب نہ لے جائيں۔‬
‫زياده وقت تک ويڈيوز ديکهنے، فليش پر مبنی گيم کهيلنے کے دوران‬
‫فليشنگ الئٹ پڑنے سے آپ دورے پڑسکتے ہيں يا بينائی ختم ہوسکتی‬
‫ہے۔ اگر آپ کو کوئی تکليف محسوس ہوتی ہے، تو فور ا ً آلے کو استعمال‬
‫کرنا روک ديں۔‬
‫اگر آپ کے کسی متعلق کو اس جيسے آلے کو استعمال کرنے کے دوران‬
‫دورے پڑنے يا بينائی ختم کا ا تجربہ ہوا ہو، تو آلے کو استعمال کرنے سے‬
‫پہلے کسی معالج سے مشوره کريں۔‬
‫اردو‬
722
Inhaltsverzeichnis
loading

Diese Anleitung auch für:

Sm-r770

Inhaltsverzeichnis