Herunterladen Inhalt Inhalt Diese Seite drucken

Samsung SM-R760 Sicherheitshinweise Seite 726

Vorschau ausblenden Andere Handbücher für SM-R760:
Inhaltsverzeichnis
‫وقت کے ساته ساته استعمال نہ ہونے والی بيٹری ڈسچارج ہو جاتی ہے اور‬
‫اسے استعمال سے قبل چارج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔‬
‫جب استعمال ميں نہ ہو تو چارجر کو بجلی سے الگ کرديں۔‬
‫بيٹری کو صرف ان کے مطلوبہ مقاصد کے ليے استمعال کريں۔‬
‫اپنے آلے او بيٹری کی طويل ترين مدت حيات کو يقينی بنانے کے ليے اس‬
‫مينيول ميں موجود تمام ہدايات پر عمل کريں۔ انتباہات اور ہدايات پر عمل‬
‫کرنے ميں ناکامی کی وجہ سے ہونے والے نقصانات اور خراب کاردگی‬
‫وقت گذرنے کے ساته آپ کا آلہ پرانا ہوسکتا ہے۔ ويليڈيٹی کی مدت کے‬
‫اندر کچه اجزا اور مرمت کا احاطہ کيا گيا ہے، ليکن غير منظور شده‬
‫لوازمات استعمال کرنے ک وجہ سے ہونے والے نقصانات اورخرابيوں کا‬
‫اسپيکر کو براه راست اپنے کان کے پاس پکڑ رکهنے کے دوران فون پر‬
‫اپنے آلے کو عليحده نہ کريں، تبديل نہ کريں يا اس کی مرمت نہ کريں‬
‫آپ کے آلے ميں تبديليوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو‬
‫سکتی ہے۔ اگر آپ کے آلے کو سروسنگ کی ضرورت ہو تو، اپنے آلے‬
‫بيٹری کو عليحده نہ کريں اور نہ ہی اس ميں سوراخ کريں کيونکہ يہ‬
‫بيٹری اور چارجر کی زياده سے زياده مدت کو يقينی بنائيں‬
‫آپ آلے کو بنانے والے کی ضمانت کو ختم کرسکتی ہے۔‬
‫آلہ استعمال کرتے وقت، درج ذيل کا خيال رکهيں‬
‫کو کسی سام سنگ سروس سنٹر ميں لے جائيں۔‬
‫اپنے آلے کو صاف کرتے وقت، درج ذيل کا خيال رکهيں‬
‫اپنے آلے يا چارجر کو توليے يا ربڑ سے پونچهيں۔‬
‫بيٹری کے ٹرمينلوں کو روئی يا توليے سے صاف کريں۔‬
‫سيدهے مائيکروفون ميں بوليں۔‬
‫دهماکے يا آگ کا باعث بن سکتا ہے۔‬
‫اردو‬
725
‫احاطہ نہيں ہے۔‬
‫گفتگو نہيں کريں۔‬
Inhaltsverzeichnis
loading

Diese Anleitung auch für:

Sm-r770

Inhaltsverzeichnis