Herunterladen Inhalt Inhalt Diese Seite drucken

Samsung SM-R760 Sicherheitshinweise Seite 719

Vorschau ausblenden Andere Handbücher für SM-R760:
Inhaltsverzeichnis
‫اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو يقين کرليں کہ وه آلے کو درست طور‬
‫پر استعمال کريں۔‬
‫آلہ يا فراہم کرده لوازمات کو آنکه، کان، يا منہ ميں نہ ڈاليں‬
‫ايسا کرنے سے حبس يا خطرناک زخم ہوسکتا ہے۔‬
‫( کو نہ چهوئيں‬Li-Ion) ‫خراب يا ليک کرنے والی ليتهيم آئين‬
‫ بيٹری کو بحظافت ضائع کرنے کے لئے، اپنے قريب ترين مجاز‬Li-Ion ‫اپنی‬
‫خدمت کے مرکز سے را بطہ کريں۔‬
‫خبردار‬
‫سالمتی کے ہدايات و ضوابط پر عمل کرنے ميں ناکامی‬
‫زخم يا ملکيت کو نقصان کا باعث ہوسکتی ہے‬
‫اپنے آلے کو دوسرے اليکٹرانک آالت کے قريب استعمال نہ کريں‬
‫زياده تر اليکٹرانک آالت ريڈيو فريکوينسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا‬
‫آلہ دوسرے اليکٹرانک آالت کے ساته دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫ڈيٹا کنکشن استعمال کرنے سے آڈيو کے آالت اور ٹيلی فونز جيسے ديگر‬
‫آالت کے ساته مداخلت پيدا ہو سکتی ہے۔‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال ميں، ہوائی جہاز پر، يا خودحرکی آالت کے قريب نہ‬
‫استعمال کريں جن ميں ريڈيو فريکوينسی کی وجہ سے مداخلت ہوسکتی ہے‬
‫اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پيس ميکر کے 51 سينٹی ميٹر کی زد ميں‬
‫استعمال کرنے سے گريز کريں کيونکہ آپ کا آلہ پيس ميکر کے ساته دخل‬
‫انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫پيس ميکر کے ساته ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو‬
‫صرف اپنے جسم کے اس حصے پر استعمال کريں جو پيس ميکر کے‬
‫مخالف ميں ہے۔‬
‫اردو‬
718
Inhaltsverzeichnis
loading

Diese Anleitung auch für:

Sm-r770

Inhaltsverzeichnis