اپنے آلے اور بيٹری کو بہت زياده ٹهنڈے يا بہت زياده گرم درجات حرارت
شديد درجات حرارت کی وجہ سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور آپ
کے آلے اور بيٹری کی چارجنگ کی صالحيت اور زندگی کم ہوسکتی ہے۔
اپنے آلے کو ہيٹر، مائيکروويو، گرم چولہے کا آلہ يا اعلی دباؤ کے ڈبوں کے
اپنے آلے کو ان مقامات ميں استعمال يا ذخيره نہ کريں جہاں زياده دهول کی
دهول يا باہری مواد کی وجہ سے آپ کے آلے ميں خامی پيدا ہوسکتی ہے اور
کثير المقصد جيک اور چارجر کے چهوٹے سرے کو سيال، دهول، معدنياتی
پاؤڈر، اورپينسل ليڈ جيسے ايصالی مواد سے جڑنے سے روکيں
ايصالی مواد کی وجہ ٹرمنل کی شارٹ سرکٹ ہوسکتا ہے يا وه پگهل سکتا
وائرليس چارجر استعمال کرتے وقت، آلہ اور وائرليس چارجر کے درميان
دهاتی اشياء، مقناطيس اور مقناطيسی پٹی والے کارڈز جيسے خارجی مواد
ہو سکتا ہے آلہ ٹهيک سے چارج نہ ہو يا بہت گرم ہو سکتا ہے۔
ايسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے يا دهماکہ ہوسکتا ہے يا آگ
چهوٹے حصوں پر بچوں يا جانوروں کے حلق ميں پهندا لگ سکتا ہے۔
آلے، بيٹری اور چارج کو نقصان سے بچائيں
کبهی بهی خراب چارجر يا بيٹری نہ استعمال کريں۔
آپ کا آلہ بہت زياده گرم ہو کر آگ کا باعث بن سکتا ہے۔
اس کی وجہ سے آگ يا اليکٹرک شاک لگ سکتی ہے۔
ہے، جو دهماکہ يا آگ کا سبب بن سکتا ہے۔
آلے يا بيٹری کو نہ تو کاٹيں اور نہ ہی چوسيں
قريب يا ان کے اندر نہ رکهيں
بيٹری ليک ہوسکتی ہے۔
تہيں يا ہوا ميں اڑنے والے مواد ہوتے ہيں
اردو
717
سے دور رکهيں۔
نہ رکهيں
لگ سکتی ہے۔